نار[5]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نال کی مغیرہ صورت، پتلی پتلی سینکیں، ریشے، بال عموماً ناریل کے ریشے جس سے چٹائیاں اور رسیاں بنتی ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - نال کی مغیرہ صورت، پتلی پتلی سینکیں، ریشے، بال عموماً ناریل کے ریشے جس سے چٹائیاں اور رسیاں بنتی ہیں۔ making a copartner associating one communicating